وہ اصول جو سوشل میڈیا نہیں بتاتا
وہ اصول جو سوشل میڈیا نہیں بتاتا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک نعرہ ہر طرف گونج رہا ہے؟ “جو سوچو گے وہی پاؤ گے۔” “اپنی خواہش کا تصور باندھو، کائنات خود بخود تمہاری جھولی بھر دے گی۔” یہ جملے سننے میں میٹھے لگتے ہیں، دل کو ایک وقتی سکون…












