Iran Pakistan Gas Pipe Line
ایران پاکستان گیس پائپ لائن ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان کے سامنے صرف ایک گیس پائپ لائن کا نہیں بلکہ پوری صدی کا سب سے بڑا معاشی موقع کھڑا ہے۔ اگر ہم آج بھی صرف ایران پاکستان گیس پائپ لائن تک سوچ محدود رکھیں گے تو شاید چند ارب ڈالر کا…


