(IC 1101)کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں
:(IC 1101)کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں جس کے سامنے ہماری ملکی وے محض ریت کا ایک ذرہ ہے مؤلف: طارق اقبال سوہدروی جب ہم رات کے وقت آسمان کی طرف دیکھتے ہیں، تو ہمیں چمکتے ہوئے ستاروں کا ایک خوبصورت ہجوم نظر آتا ہے۔ یہ تمام ستارے ہماری کہکشاں کا حصہ ہیں جسے ہم…














